چین کے ساحل سے سیاح ڈولفن کندھے پر اْٹھا لے گیا،پولیس کے چھاپے

چین میں زندہ یا مردہ ڈولفن کو حکومتی سطح پر تحفظ حاصل ہے  خلاف ورزی پر سخت سزا ہے،چینی سیاح کے کندھے پر دم توڑتی ڈولفن کی تصاویر وائرل،پولیس نے تلاش شروع کردی بیجنگ: چین کے ساحل سے ایک سیاح ..مزید پڑھیں