ہماری اتحادی جماعت کے جو گلے شکوے ہیں وہ ہم سنیں گے، گورنر پنجاب

فیصل آباد: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہماری اتحادی جماعت کے جو گلے شکوے ہیں وہ ہم سنیں گے، ہم اوراتحادی جماعتیں ایک خاندان کے طرح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں