ویڈیو لیک ہونے سے فائدہ عثمان بزدار کو اور نقصان گورنر پنجاب کو ہوا، طارق بشیر

کراچی: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبہ کا سخت مخالف ہوں، یہ معاملہ وزیراعظم کے سامنے ملاقات میں اٹھاؤں گا۔ جنوبی پنجاب صوبہ میں بہاولپور صوبہ شامل ..مزید پڑھیں