چونیاں ٗدو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر کا رسوار افراد سے 53لاکھ نقدی رقم چھین کر فرار

چونیاں:پتوکی ہلہ چوک حبیب بنک کے قریب دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کا رسوار افراد سے 53لاکھ روپے کی نقدی رقم چھین لی ڈاکو فائرنگ کرتے ہو ئے فرارہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق ملتان رو ..مزید پڑھیں