سی آئی اے سربراہ آج کانگریس کو جمال خاشقجی کے قتل پر بریفنگ دیں گی

واشنگٹن: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پرسی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل امریکی کانگریس کو بریفنگ دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ادارے کی سربراہ جینا ہیسپل آج کانگریس کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ..مزید پڑھیں