سعودی عرب میں غیر ملکی طاقتوں سے تعلقات پر سات خواتین کارکن گرفتار

ریاض:سعودی حکام نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سات خواتین وکلا کو گرفتار کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ گرفتاریاں ملک میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے سے چند ہفتے قبل سامنے آئیں۔ان گرفتاریوں ..مزید پڑھیں