بھارت تامل ناڈو میں شدید مظاہرے آئی پی ایل دوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ

پانی کے تنازع پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے باعث انڈین پریمیر لیگ کے میچز بھارتی شہر چنئی سے منتقل کر دیئے گئے۔ بھارت کی مشرقی ریاست تامل ناڈو کے دارالخلافہ چنئی میں پڑوسی ریاست کرناٹکا کے ساتھ پانی ..مزید پڑھیں