لیبیا کے درالحکومت طرابلس میں لوٹ مار جاری، 400 قیدی فرار

اطلاعات کے مطابق لیبیا کی سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب طرابلس شہرمیں بدنظمی اور بڑے پیمانے پر لوٹ مار جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر ..مزید پڑھیں