ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی:ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مزاح کا عہد یوسفی کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچ گیاوہ گزشتہ کئی ماہ سے نمونیے میں مبتلا تھے اور کلفٹن کے ..مزید پڑھیں