اللہ جانتا ہے میں نے زندگی میں کبھی حرام نہیں کھایا، پرویز خٹک

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کرائے کے گھرمیں رہتا ہوں، اللہ تعالیٰ نے جودیا ہے اس پر گزارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں