احتساب عدالت نے شہباز شریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا

لاہور: احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی جانب سے پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ کے توسط سے نیب عدالت میں شہباز شریف کو اسلام آباد لے جانے ..مزید پڑھیں