آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے مزید ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں ..مزید پڑھیں