پاکستان کرکٹ ٹیم فیلڈنگ کوچ کے بغیر زمبابوے کا دورہ کریگی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم فیلڈنگ کوچ کے بغیر زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق زمبابوے کے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کوئی فیلڈنگ کوچ نہیں جائے گا۔ دورہ مختصر ہونے کی وجہ ..مزید پڑھیں