ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تاحال جاری

لاہور:انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام کی ہدایت پر پنجاب پولیس کی جانب سے صوبہ کے تمام اضلاع میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تاحال جاری ہے ..مزید پڑھیں