پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں آلودہ پانی اور زنگ آلود برتن استعمال کر نے پر 17برف خانے سیل کر دئیے

غیرمعیاری برف نہ صرف گھروں بلکہ ہوٹل، ریسٹورانوں اور ریڑھی پر بکنے والی اشیاء میں استعمال کی جاتی ہے۔ لاہور: صاف ستھری اور معیاری برف کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں128 برف خانوں کی چیکنگ ..مزید پڑھیں