برطانوی شہزادے ولیم کے تیسرے بیٹے کا نام ہندوستان میں برطانوی راج کے آخری وائسرے کے نام سے منسوب

لارڈ ماوئنٹ بیٹن کا اصل نام لوئس آرتھر چارلس تھا،شہزادہ ولیم نے تیسرے بیٹے کو یہی نام دیدیا  برطانوی شہزادے ولیم نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام ہندوستان میں برطانو راج کے دوران آخری وائس رائے کے نام سے منسوب ..مزید پڑھیں