مولانا فضل الرحمان کے بھائی کمشنر افغان مہاجرین کے عُہدے سے برخاست

سرکاری ذرائع کےمطابق کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹانے اور ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی منظوری وفاقی ..مزید پڑھیں