کامن ویلتھ گیمز ٗانعام بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو مبارکباد دی اب تک پاکستان کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا ایک، اور کانسی کے چار تمغے جیت چکا ہے  آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ ..مزید پڑھیں