پی آئی اے کے پہلے طیارے کی کلراسکیم کی تبدیلی کا کام مکمل

کلر اسکیم اوردم کی تبدیلی کے ساتھ ائر بس 320 طیارہ کی کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی کراچی: پی آئی اے کے پہلے طیارے کی دم اور کلر اسکیم کی تبدیلی کا کام مکمل ہوگیاہے۔ کلر اسکیم اوردم کی تبدیلی ..مزید پڑھیں