نیب کی جانب سے سخت اقدامات کے بعد بلدیاتی اداروں میں کھلبلی مچ گئی

ترقیاتی کاموں سمیت تقرریوں اور تبادلوں کے ریکارڈ چیک کئے جانے لگے کراچی : نیب کی جانب سے سخت اقدامات کے بعد بلدیاتی اداروں میں کھلبلی مچ گئی ۔ ترقیاتی کاموں سمیت تقرریوں اور تبادلوں کے ریکارڈ چیک کئے جانے ..مزید پڑھیں