عمران خان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ممبر سازی سمیت تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر داتا دربار حاضری کے بعد ممبر سازی سمیت تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں ،کارکنوں کی تمام تر تیاریاں دھری کی دھریں رہ گئیں ۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں