اداکارہ نور کی بددعا لگ گئی،ثناء اور انکے شوہر کے درمیان اختلافات شروع

نور نے ثناء سے کہا کہ تم حد سے زیادہ زیادتی کر رہی ہو اور اسکی سزا تمہیں ملے گی لاہور: اداکارہ نور کی بددعا لگ گئی،فلمسٹار ثناء اور انکے شوہر کے درمیان اختلافات شروع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ..مزید پڑھیں