نیپال اوربھارت کو سمندری راستے کے ذریعے سڑک سے جوڑنے کا منصوبہ

آبی راستے سے سامان اور سیاحوں کو چھوٹے جہازوں کے ذریعے بھیجے جائیں گے،بھارتی آبی راہ داری اتھارٹی پٹنہ:بہار میں آبی راستے کو فروغ دیکر لوگوں کو مستفید کرنے کی سمت میں وزارت جہاز رانی کے تحت ہند بین الممالک ..مزید پڑھیں