فاروق ستار کا ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکنیت سےاستعفیٰ

فاروق ستار نے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ فاروق ستار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر رکن رابطہ کمیٹی کی حیثیت سے استعفی دیا۔ ..مزید پڑھیں