شیخ رشید کا ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین کے لیے بڑا اعلان

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر سعد رفیق کے دور کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہاکہ ریلوے کا اصل مسئلہ مسافر نہیں فریٹ ہے، ..مزید پڑھیں