عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا، عمران خان کی حمایت اب میرے لیے ممکن نہیں، عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر گلوکار سلمان احمد ناراض

میں نے 35 سال تک عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی لیکن میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں  گلوکار سلمان احمد عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے پر کہا ہے کہ یہ جھوٹا اور ..مزید پڑھیں