ہم تاریخ کے مشکل اور سخت دور سے گزررہے ہیں ،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم تاریخ کے مشکل اور سخت دور سے گزررہے ہیں لیکن ہمیں اس سے ہر گزگھبرانا نہیں کیونکہ یہ انہونی بات نہیں بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ تمام بڑی ..مزید پڑھیں