انتخابی دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ تھا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ ..مزید پڑھیں

کرپشن کے معاملے پر سعودی عرب سے معاہدہ کیا جائے گا، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کرپشن کے پیسے کے خلاف پورے یورپ میں قانون سازی ہوئی ہے، ہم سعودی عرب کے ساتھ بھی کرپشن کے معاملے پر معاہدہ کریں گے، تحویل مجرمان کے معاہدے سے پاکستان کو ..مزید پڑھیں

کرپشن کے خاتمے کے لیے اداروں کو مضبوط کرنا ہو گا، صدر مملکت

اسلام آباد:صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن پر قابو پانے کے لیے صاف وشفاف نظام ضروری ہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کےصدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ لاہور میں پریس ..مزید پڑھیں

سابقہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو بد حال کردیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 22کروڑ عوام کو خوشحالی،بے روزگاری کے خاتمہ کی صورت میں تحفے دے گی کیونکہ ہمارے قائد عمران خان کا یہی مشن ہے۔ انہوں نے ..مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم 25 جولائی کو ہونے والے الیکشن کو مسترد کرتےہیں،الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں ..مزید پڑھیں