کراچی شارع فیصل پر کاسمیٹکس فیکٹری میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی: کراچی میں شارع فیصل پرنرسری کے قریب کاسمیٹکس کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گودام سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جبکہ دو زخمیوں کو نکالا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ..مزید پڑھیں