آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی ٹور کا اعلان کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی ٹور کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ اگلے سال 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی کی جانب ..مزید پڑھیں