ملک اور صوبے پروپیگنڈے اور ڈراموں سے نہیں چلتے، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے انکی اگلی حکومت صوبے میں 700مزید ڈیم اور کمیونٹی بجلی گھر بنائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے پروپیگنڈے اور ڈراموں سے نہیں چلتے مخالفین پی ٹی ..مزید پڑھیں