معمر افراد سے کنٹریکٹ شادیاں کرانےپرقاضی گرفتار

حیدرآباد:خلیجی ممالک کے معمر غیر ملکی شہریوں سے حیدرآباد کی نابالغ لڑکیوں کی کنٹریکٹ شادیاں کروانے کے الزام میں گرفتار قاضی علی عبداللہ رفاعی سے پولیس پوچھ تاچھ کر رہی ہے تاکہ کم عمر لڑکیوں کی معمر غیر ملکی شہریوں ..مزید پڑھیں