سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

عدالت نے فیصلے میں سندھ حکومت دو ہفتے میں عملدر آمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا حکم ..مزید پڑھیں