بھارت ٗ گائے ذبح کرنے کے الزام میں تشدد سے ایک اور مسلمان ہلاک

نئی دہلی : بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے کا الزام لگا کر 2 مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ..مزید پڑھیں