سی پیک ‘ قراقرم ہائی وے پر2 نئی سرنگوں کو کھول دیا گیا.

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت قراقرم ہائی وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن پر تعمیر کی جانے والی دو سرنگوں کو کھول دیا گیا ہے۔چائنہ کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی کے پراجیکٹ منیجر ژو جیاگ فان نے کہا ..مزید پڑھیں

کٹاس راج مندر کی جھیل سیمنٹ فیکٹری کی وجہ سے خشک ہوئی ٗ چیف جسٹس

دریا سے پانی لانے کے لیے دو سال کا عرصہ لگے گا اور اس پر دو ارب روپے کی لاگت آئے گی ٗ سیمنٹ فیکٹری کے وکیل کی گفتگو فیکٹری مالکان مسائل کا حل نکالیں، نہیں تو فیکٹری بند کرنے ..مزید پڑھیں

سی پیک نے ہمیں ترقی کا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، سی پیک آنے والی نسلوں کا منصوبہ ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

سی پیک سے توانائی، انفرا اسٹرکچر سمیت دیگر سہولتیں میسر آئیں گی،اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان کی ترقی کو بنیاد ملی، شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت منصوبہ بندی اور ترقی اورڈان میڈیا گروپ کے تعاون ..مزید پڑھیں

مغرب نے پاکستان میں تجارتی موقع کھو دیا: چین

سی پیک کا مغربی روٹ 2018 اور مشرقی روٹ 2019 تک مکمل ہوجائے گا‘سی پیک منصوبوں سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پالیا گیا 85 ملین نوکریاں چائنہ سے شفٹ ہو رہی ہیں یہ نوکریاں افریقہ اور دیگر ممالک ..مزید پڑھیں

بیروز گار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ٹیکنیکل ٹرینگ اور وظیفہ دیا جائے گا

کورس کے دوران ہر مقامی نوجوان کو پانچ ہزار روپے جبکہ دوسرے شہروں کے نوجوانوں کو دس ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔  حکومت کے وژن 2025ء کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے پیدا ہونے والے روزگار ..مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں دنیا بالخصوص چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کے پرامن اور مستحکم ملک ہونے کا پیغام دیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دنیا بھر بالخصوص چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کے پرامن اور مستحکم ملک ہونے کا ..مزید پڑھیں

پاکستان بہت جلد ایشین ٹائیگر بن جائیگا،ملک میں جاری ترقیاتی منصوبے سی پیک کی اہمیت ایٹمی پروگرام سے کسی صورت کم نہیں‘ رانا محمد ارشد

ملک کو خوشحال اور مستحکم بنانے کیلئے کوششوں کوبھرپور انداز میں جاری رکھا جائیگا۔ وطن عزیز کو ایک عظیم فلاحی ریاست بنانا ہی ہماری منزل ہے لاہور: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ وزیراعظم ..مزید پڑھیں