چیف سیکرٹری پنجاب نے جی پی او چوک میں پڑ نے والے شگاف کا نوٹس لے لیا

لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی نے جی پی او چوک میں پڑنے والے شگاف کا نوٹس لے لیا ، ڈی جی ایل ڈی اے سے سڑک کی تعمیر سے متعلق چوبیس گھنٹوں میں ابتدائی رپورٹ طلب کر لی ۔ ..مزید پڑھیں