بھارت، سیلفی لیتے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

بھارت میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ سیلفی لیتے ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ سیلفی لیتے تینوں چٹان سے پھسل کرندی میں جاگرے  سیلفی لینا کافی دلچسپ مشغلہ بنتا جارہا ہے لیکن کبھی کبھی یہ مہلک بھی ثابت ..مزید پڑھیں