بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500وکٹیں مکمل کرلیں

شکیب الحسن نے ٹیسٹ میچز میں 188، ون ڈے میں 235 اور ٹی ٹوئنٹی میں 77 وکٹیں حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500وکٹیں مکمل ..مزید پڑھیں