افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے مستعفی

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مارشل نے حکومت کی جانب سے دوسری ذمے داری دیے جانے کے سبب بورڈ چیئرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ عاطف نے گزشتہ سال جنوری میں عہدہ سنبھالا تھا اور ان ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے مشکوک بولنگ ایکشن ..مزید پڑھیں

منصوراحمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان

سیکرٹری شہباز احمد نے ملک کو ورلڈ کپ جتوانے والے منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی تھی اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتے انتقال کرنے والے مرحوم اولمپیئن منصور احمد کی یاد ..مزید پڑھیں

آئر ش کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان کیلئے بے قرار،دعوت کا انتظار

لاہور:آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کے بے قرار ، بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی کی جانب سے دعوت کا انتظار ہے۔ چیف ایگزیکٹو وارن ڈیو ٹروم نے پاکستان ٹیم بھیجنے کی حامی ..مزید پڑھیں

ٹورنامنٹ سے قبل 29ون ڈے ہونگے ، نان سٹاپ کرکٹ کے پیش نظر فٹنس بہتر بنانے کا شیڈول مرتب، ہیڈ کوچ ، سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کا پول بھی بنا لیا، ذرائع

کراچی: آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونیوالے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ..مزید پڑھیں