25کھلاڑیوں کو دگنی تنخواہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈنے اگلے مالی کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے اور اس مرتبہ 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ..مزید پڑھیں