ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ، پشاور گرین نے الیون سٹارز اور ناردرن سپورٹس نے البلال کلب کو ہرا دیا۔

پشاور: پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ میں پشاور گرین نے الیون سٹارز اور ناردرن سپورٹس نے البلال کلب کو ہرا دیا۔ پہلے میچ میں پشاور گرین نے بیٹنگ کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں