کرکٹ کا جنون قابو سے باہر ،ٹکٹ کے حصول کیلئے بینکوں کے باہر ہجوم دھکم پیل ،کھینچا تانی ٹکٹ کی فروخت پی سی بی کی پالیسی کے تحت کی جاری ہے، بینک انتظامیہ

لاہور ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے باعث کرکٹ کا جنون قابو سے باہر ہوگیا، ٹکٹوں کے حصول کیلئے شائقین کرکٹ کا ہجوم بینکوں کے باہر امڈ آیا جس کے باعث لمبی ..مزید پڑھیں