پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائیگا

بلاویو:زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل بلاویو میں کھیلا جائیگا ٗپاکستانی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں