آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اشتعال انگیز ہی نہیں بداخلاق بھی ہیں، معین علی

لندن: برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث معطل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ معین علی پوری آسٹریلوی ٹیم کو ہی بد اخلاق سمجھتے ہیں۔ ..مزید پڑھیں