جعلی ڈگری پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ڈی ایس پی سے کانسٹیبل بن گئیں

بھارتی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ان کو پولیس کے اعلیٰ عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی ریاست میرٹ میں واقع چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی کے حکام کا ..مزید پڑھیں

پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہمارے حق میں نہیں گیا، لیکن بطور کپتان ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیتنا اور فیصلہ کرنا اچھا احساس تھا، سرفراز

لیڈز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہنا ہے کہ ہیڈنگلے گراونڈ پر پچ اور کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ پہلے بیٹنگ ..مزید پڑھیں