پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس سے گلین میکسویل اور ہینڈزکومب کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز میں آسٹریلیا کو ..مزید پڑھیں

طلبا اور طالبات کو اچھی تعلیم کے حصول پر بھرپور توجہ دینی چاہیے، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تبدیلی آرہی ہے نیا پاکستان بننے جارہا ہے کراچی:  سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی تکمیل کے لیے سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی، عزم اور لگن ..مزید پڑھیں

ایشیاء کپ بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی بھرپوتیاری ہے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔ کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال ..مزید پڑھیں

نیشنل بینک کرکٹ ٹیم کے حکام نے اپنی ٹیم کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع

کراچی:یوبی ایل کی کرکٹ ٹیم بندہوجانے سے بے روزگارہونے والے پاکستانی کرکٹرزکو نئی راہ مل گئی ہے جنہیں اب نیشنل بینک میں ملازمت دی جارہی ہے۔ ان کھلاڑیوں میں شان مسعود، محمد نواز اور رومان رئیس بھی شامل ہیں۔واضح رہے ..مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ میچ کھیلنے کا سلسلہ جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ ون ڈے سیریز کا آغاز ہو چکا ہے۔جس میں پانچ میچز کھیلنے متوقع ہیں۔ایک ون ڈے کھیلا جا چکا ہے جو پاکستان نے جیت لیا تھا۔پاکستان کو ون ڈے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے اپنے بہترین اسکواڈ سے محروم

 پاکستان سے ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو ناتجربہ کار کرکٹرز پر انحصار کرنا پڑے گا جب کہ ڈیبیو کے منتظر3کھلاڑیوں کو 16رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بغاوت کرنے والے کرکٹرز اور انجریز نے ..مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہرارے سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے  بولاوایو جانے سے روک دیا گیا کراچی : زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں ..مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ میں ٹیم توقعات پر پورا اْتری، انضمام الحق

لندن ; پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری ایک انٹرویو میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ..مزید پڑھیں

ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کا بند ہونا اچھی خبر نہیں،سرفرازاحمد

یو Cricket Teamبی ایل کرکٹ ٹیم کی بندش سے کھلاڑیوں میں مایوسی پیدا ہوگی اور وہ غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہوجائیں گے،کپتان اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈپارٹمنٹل ..مزید پڑھیں