مزنگ لاہور سے نامعلوم 42سالہ شخص کی لاش برآمد

لا ہور : مزنگ کے علاقہ سے نامعلوم 42سالہ شخص کی لاش برآمد،پولیس کواطلاع ملنے پہ انہوں نے موقع پرپہنچ کرلاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔بتایاگیاہے کہ مزنگ کے علاقہ صفاں والے چوک کے قریب پڑی ہوئی ..مزید پڑھیں