دو لاکھ لینے کے باوجود بلیک میل کر رہا ہے، لاہور سے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

میرے ساتھ کچھ وڈیو اور تصاویر بنائی پھر ان کو ایڈٹ کر کے ان تصاویر کو نازیبا بنا کر کئی ماہ سے بلیک میل کررہا ہے، درخواستگزار ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا ..مزید پڑھیں