سرگودھا میں اغواء اور قتل کے واقعات، بھائی نے شادی شدہ بہن کو قتل کر دیا

مقتولہ ایک عرصہ سے روٹھ کر میکے رہ رہی تھی بھائی نے گھر بھیجنا چاہا تو انکاری ہو گئی سرگودھا ریجن کے نواحی علاقہ گوہر والا بھکر میں نوجوان نے کلہاڑی کے وار سے شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا۔ ..مزید پڑھیں