لاہور میں پینے کا صاف پانی تیزی سے ختم ہو رہا ہے،تحقیقاتی رپورٹ

زیرزمین پانی کی سطح سالانہ اوسطاًاڑھائی فٹ نیچے جا رہی ہے،پانی کا بجٹ منفی میں ہے ‘ڈائریکٹرپنجاب اریگیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ایک کروڑ سے زائد آبادی والے دارالحکومت لاہور میں پینے کا صاف ..مزید پڑھیں